Posts

Showing posts with the label ProudPakistani

یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر 1965

Image
کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں 6th September, 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 of Pakistan 🇵🇰  آج کے دن ہم ان بہادر سپاہیوں کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے 6 ستمبر 1965 کو پاکستان کی خودمختاری کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آئیے ہم ان ہیروز اور ان کے خاندانوں کو ان کی لازوال قربانیوں اور قوم کی خدمت کے لیے خراج تحسین پیش کریں۔ پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد۔ #Unity #Peace #SaluteToOurHeroes #pakistan #computerxperts #Sialkot