23 مارچ، یوم پاکستان 2023
خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پہ اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو...
آمین.
23 مارچ،ایک عہد،ایک دن،ایک عزم
23 مارچ، یوم پاکستان، ہماری قوم کے لیے فخر اور اعزاز کا دن۔ اس خوشی کے دن پر، ایک بڑا سلام اور ان تمام لوگوں کا تہہ دل سے شکریہ جنہوں نے اس خوبصورت وطن پاکستان کے لیے جدوجہد اور قربانیاں دیں۔ کمپیوٹر ایکسپرٹس آپ سب کو یوم پاکستان کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہے!
اللہ ملک پاکستان کو تاقیامت سلامت رکھے امین
🇵🇰 پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد
Comments
Post a Comment