Posts

Showing posts with the label QuaideAzam

25 دسمبر یوم ولادت قائداعظم محمد علی جناحؒ

Image
محمد علی جناح نے کہا کہ "کسی قوم کی اصل طاقت اس کے لوگوں کے کردار میں ہوتی ہے۔ ہمیں ایمانداری، دیانتداری اور محنت کی خوبیاں پیدا کرنی چاہئیں"۔ آئیے بحیثیت قوم اپنے عظیم قائد کی تعلیمات کو جانیں اور ان پر عمل کریں۔ یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد 🇵🇰 #قائداعظم #پاکستان زندہ باد #Jinnah #karachi #Pakistanination #MuhammadAliJinnah .