یوم دفاع پاکستان 6 ستمبر 1965

کسی کی ہمت ہے ہماری پرواز میں لائے کمی

ہم پروازوں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں

6th September, 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐃𝐚𝐲 of Pakistan 🇵🇰 

یوم دفاع پاکستان  6 ستمبر 1965

آج کے دن ہم ان بہادر سپاہیوں کو یاد کرتے ہیں جنہوں نے 6 ستمبر 1965 کو پاکستان کی خودمختاری کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔ آئیے ہم ان ہیروز اور ان کے خاندانوں کو ان کی لازوال قربانیوں اور قوم کی خدمت کے لیے خراج تحسین پیش کریں۔

پاکستان زندہ باد! پاکستان زندہ باد۔

#Unity #Peace #SaluteToOurHeroes #pakistan #computerxperts #Sialkot

Comments

Popular posts from this blog

🎉 Event Highlights – FREE Alibaba Training Session at GIFT University, Gujranwala! 🎉

Alibaba Azadi Sale is LIVE!!

Alibaba VIP Visit! Mr. Jeremy Wang, explored our Alibaba Head Office