25 دسمبر یوم ولادت قائداعظم محمد علی جناحؒ
محمد علی جناح نے کہا کہ "کسی قوم کی اصل طاقت اس کے لوگوں کے کردار میں ہوتی ہے۔ ہمیں ایمانداری، دیانتداری اور محنت کی خوبیاں پیدا کرنی چاہئیں"۔ آئیے بحیثیت قوم اپنے عظیم قائد کی تعلیمات کو جانیں اور ان پر عمل کریں۔
یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائداعظم تیرا احسان ہے احسان
پاکستان زندہ باد ، پاکستان پائندہ باد 🇵🇰
#قائداعظم #پاکستان زندہ باد
#Jinnah #karachi #Pakistanination #MuhammadAliJinnah .
Comments
Post a Comment