وزیرآباد - علی بابا ڈاٹ کام ورچول اسسٹنٹ پریکٹیکل کورس
وزیرآباد - علی بابا ڈاٹ کام ورچول اسسٹنٹ پریکٹیکل کورس کرنا چاہتے ہیں اور وہ بھی بالکل فری علی بابا کے تصدیق شدہ ٹرینرز سے؟ تو آئیں ہم آپ کیلئے لے کر آئے ہیں ۔ مکمل کورس 4 گھنٹے کی ورکشاپ جس میں 10-9 مڈ یولز کی ٹریننگ دی جائے گی 1 جون بروز ہفتہ 12 بجے سے شام 4 بجے تک !! بمقام پاکستان کٹلری ایسوسی ایشن وزیرآباد
آپ صرف اپنا نام - ای میل اور موبائل نمبر نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر
بھیج دیں ۔ اور ہماری ٹیم آپکی سیٹ کو کنفرم کر دے گی۔
ہمیں ابھی کال کریں: 03338611988 / 03006108114
ہماری ویب سائٹ دیکھیں: https://www.xperts.net.pk
Comments
Post a Comment