"یہ وطن ہمارا ہے، پاکستان زندہ باد!" 🇵🇰❤️ | HAPPY INDEPENDENCE DAY
🇵🇰 میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں 🇵🇰
یہ وطن ہمارا ہے. اللہ تعالٰی ہمارے ملک پاکستان کو تا قیامت سلامت رکھے، ہم میں اتفاق پیدا کریں اور ہماری سرزمین کو خوشحال رکھیں، آمین۔
Computer Xperts wishes you all a very HAPPY INDEPENDENCE DAY! 🙌❤️
آئیے ہم سب اپنے ملک کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کریں اور دعا کریں کہ ہمارا پاکستان ہمیشہ ترقی کی راہوں پر گامزن رہے۔
#PakistanZindabad #14August #IndependenceDay #JashaneAzadi #Muabrak #Sialkot
Comments
Post a Comment