5000 بچوں اور بچیوں کے لیے فری ڈیجیٹل اسکلز کا انقلابی آغاز! 🎉
اسلام و علیکم! 🌸
نئےسال میں ایک نئے عزم کے ساتھ آپکو ویلکم کرتے ہیں! 🎉 ہماری کوشش ہے 2025 میں 5000 بچے اور بچیوں کو Advance Digital Skills سکھائیں، وہ بھی بالکل فری! 🙌
اس مقصد کے لیے ہم 2025 Advance Free Digi Skills Program لانچ کر رہے ہیں، جس میں ہم سکھائیں گے:
📱 Digital Marketing
💻 Alibaba Virtual Assistant
🤖 AI Tools
📦 Import/Export
💼 Business Skills and Service/Support
🎨 Graphic Designing
تو سیالکوٹ Ready 🎯 ہو جاؤ فری میں Advance Digital Skills سیکھنے کے لیے!🚀
Comments
Post a Comment