عمرہ کی سعادت مبارک ہو! 🤲❤️

الحمدللہ! مبارک لمحات ✨🕋







جن کی قسمت کو رب جگاتا ہے،

انہیں پھر مکہ مدینہ دکھاتا ہے! ❤️

السلام علیکم!

خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں اللہ اپنے گھر اور روضۂ رسول ﷺ کی حاضری کا شرف عطا فرماتا ہے۔

💐 جناب طلعت محمود صاحب اور جناب طیب حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے سعودی عرب روانہ ہو رہے ہیں۔ ہم سب ان کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

🤲 یا اللہ! ان کا سفر آسان فرما، قبول فرما، خیریت و برکت والا بنا، اوراللہ پاک سب عاشقان مصطفیﷺ کو بار بار اپنے  در اقدس پر باادب حاضری کا شرف عطا فرمائے۔ آمین!

آمیـــــــــــــــــن  ثمہ آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمینﷻ بطفیل سیدالمرسلین صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ

🌹اللّٰہُ اکبر🌹

#عمرہ_مبارک #مکہ_مدینہ #خوش_نصیب #الحمدللہ #عشق_مصطفیﷺ #روضہ_رسول #Blessings #UmrahMubarak #MakkahMadina #Islam #YaRasoolAllah #UmrahJourney 

Comments

Popular posts from this blog

🎉 Event Highlights – FREE Alibaba Training Session at GIFT University, Gujranwala! 🎉

Alibaba Azadi Sale is LIVE!!

Alibaba VIP Visit! Mr. Jeremy Wang, explored our Alibaba Head Office