اک کیف دِلوں پر طاری ہے۔۔۔ اک ورد زباں پر جاری ہے ۔۔۔۔۔
لبیک الھم لبیک ،لبیک لا شریک لک لبیک ،ان الحمدّ والنعمۃ لک و الملک لاشریک لَكَ لبیک❤️
للہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو حج کی سعادت نصیب فرمائے، ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے، تمام پریشان حال مسلمانوں کی مشکلات آسان فرمائے اور پوری امتِ مسلمہ پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے۔ آمین۔ 🤍
یہ بابرکت دن ہمیں صبر، شکر، عبادت اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا درس دیتا ہے۔
اپنے دلوں کو دعا، ذکر اور استغفار سے روشن رکھیں۔ 🌙
❤️ حج مبارک
.
.
#HajjMubarak #DayOfArafah #LabbaikAllahummaLabbaik #Hajj2026 #ArafahMubarak #IslamicReminder #Dua #MuslimUmmah #MercyOfAllah #Forgiveness #IslamicPost #YaAllah #EidUlAdha #Zikr #BlessedDay

Comments
Post a Comment